sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -25-Sep-2023

سفرِ وفا کی راہ میں ،منزل جفا کی تھی کاغذ کا گھر بنا کہ خواہش ہوا کی تھی

تھی جگنووں کے شہر میں تاروں سے دشمنی معشوق چاند تھا، اور تمنا صبح کی تھی

تم نے تو عبادت کا تماشا ہی بنا دیا خواہش نماز کی تھی پر عادت قضا کی تھی

🖋✏

   11
0 Comments